امام موسی کاظم (ع) کا رہن سہن۔۔۔ قسط اول
-
تاریخ: 1405/6/7 ساعت: 8:10
بسم اللہ الرحمٰن الرحیمایک بات یاد رکھیں کہ علی (ع) (چونکہ وہ خلیفہ تھے اور بقول ان کے حاکم کو رعیہ کے غریب ترین فرد کی مانند جینا چاہیئے) کے علاوہ تمام آئمہ (ع) اچھا کھاتے تھے، اچھا پہنتے تھے، اور زمانے کی اچھی سواری سے استفادہ کرتے تھے. البتہ اس سے مراد فضول زرق و برق نہیں ہے. اس کی دوسری وجہ معاش...
آئمہ (ع) کی آمدنی کے ذرائع ۔۔۔امام علی نقی (ع)
-
تاریخ: 1405/6/7 ساعت: 8:10
آب Aab आब وبلاگ شخصی الاحقر محمد زکی حیدری آئمـــــہ (ع) کی آمدنی کے ذرائع ۔۔۔امام علی نقی (ع) بسم اللہ الرحمٰن الرحیمآئمہ (ع) اور نعرے نہ لگنے والی باتیںآئمـــــہ (ع) کی آمدنی کے ذرائعقسط 8: (آخری قسط)امام علی نقی (ع) کے ذرائع آمدنیاب تک جو آئمہ (ع) کے ذرائع آمدنی ہم نے پیش کیئے ہیں ان میں سے ایک ا...
آئمہ (ع) کی آمدنی کے ذرائع۔۔۔ امام موسی کاظم اور امام رضا (ع)۔۔۔
-
تاریخ: 1405/6/7 ساعت: 8:10
آب Aab आब وبلاگ شخصی الاحقر محمد زکی حیدری آئمـــــہ (ع) کی آمدنی کے ذرائع۔۔۔ امام موسی کاظم اور امام رضا (ع)۔۔۔ بسم اللہ الرحمٰن الرحیمآئمہ (ع) اور نعرے نہ لگنے والی باتیںآئمـــــہ (ع) کی آمدنی کے ذرائعقسط 6امام موسیٰ کاظم (ع) کا ذریعہ معاشامام موسی کاظم (ع) گوکہ ایک طویل مدت تک اسیر رہے آپ کے خاند...
آئمہ (ع) کی آمدنی کے ذرائع۔۔۔امام جعفر صادق (ع)
-
تاریخ: 1405/6/7 ساعت: 8:10
آب Aab आब وبلاگ شخصی الاحقر محمد زکی حیدری آئمـــــہ (ع) کی آمدنی کے ذرائع۔۔۔امام جعفر صادق (ع) سم اللہ الرحمٰن الرحیمآئمہ (ع) اور نعرے نہ لگنے والی باتیںآئمـــــہ (ع) کی آمدنی کے ذرائعقسط 5امام جعفر صادق (ع) کا ذریعہ معاشزراعـــــــتامام صادق(ع) بھی امام باقر (ع) کی طرح اگرچہ متولي و سرپرستِ موقوفا...
تــــــم نــــہ دیکھو
-
تاریخ: 1404/9/29 ساعت: 19:26
تــــــم نــــہ دیکھو بسم اللہ الرحمٰن الرحیمتــــــم نــــہ دیکھوشبانہ نے کہا تنگ آگئے مولیوں سے! پردہ پردہ پردہ! بھائی ہم آزاد ہیں، جیسا لباس پہنیں، مرد نہ دیکھیں، کیوں آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر سر سے پاؤں تک عورت کو دیکھتے ہیں! ان کےگھر میں بہن بیٹی نہیں. ہم کیوں پردہ کریں، تــــــم دیکھـــــو ہی نہیں!...
امــــام موســـی کاظم (ع) کی زینت و آرائش
-
تاریخ: 1404/9/29 ساعت: 19:26
امــــام موســـی کاظم (ع) کی زینت و آرائش بسم اللہ الرحمٰن الرحیمآئمہ (ع) اور نعرہ نہ لگنے والی باتیںامــــام موسی کاظم (ع) کا رہن سہنآخری قسطامــــام موســـی کاظم (ع) کی زینت و آرائشصفائی نصف ایمان ہے ہمارے آئمہ (ع) وقت کے لحاظ سے اچھے قسم کا لباس اور اس کے ساتھ دیگر تزین و آرائش کے لوازمات سے استف...
سنگ دل
-
تاریخ: 1404/9/29 ساعت: 19:26
سنگ دل بسم اللہ الرحمٰن الرحیمسنگ دلاز قلم: محمد زکی حیدرییونیورسٹی کے جوان لڑکے لڑکیاں محبوب کی بے وفائی پہ روتے ہیں، سوچتے ہیں کہ اتنا عرصہ ساتھ گذارا پھر کسی اور سے شادی کرلی، ایک انسان کیسے اتنا *سنگ دل* ہو سکتا ہے!ماں باپ روتے ہیں کہ اولاد پوچھتی نہیں، جن کے لیئے کل خون پسینہ ایک کیا وہ آج ایسے...
امــــام موسی کاظم (ع) کا رہن سہن (قسط 2)
-
تاریخ: 1404/9/29 ساعت: 19:26
امــــام موسی کاظم (ع) کا رہن سہن (قسط 2) بسم اللہ الرحمٰن الرحیمآئمہ (ع) اور نعرہ نہ لگنے والی باتیںامــــام موسی کاظم (ع) کا رہن سہنقسط 2امــــام موســـی کاظم (ع) کی غـــذاامام موسی کاظم (ع) کی غذا کے بارے جو روایات ملتی ہیں ان سے امام (ع) کا غذا کے انتخاب و مصرف میں احتیاط و اعتدال؛ وقت غذا کی اہ...
بڑا آسان ہے کاظم کہہ دینا
-
تاریخ: 1404/9/29 ساعت: 19:26
بڑا آسان ہے کاظم کہہ دینا بسم اللہ الرحمٰن الرحیمبڑا آسان ہے کاظم کہہ دینااز قلم: محمد زکی حیدریامام موسیٰ کاظم (ع) کو ہم نے کہہ دیا وہ کاظم تھے، غصہ پی جانے والے... ہم نے کہہ دیا اور گذر گئے یہ نہ سوچا کہ کاظمی ہونے کا مطلب غصہ پینے والا ضرور ہے مگر دکھ برداشت کرنے والے نہیں...جب ایک شریف امام کے پ...
امــــام موسی کاظم (ع) کا رہن سہن۔۔۔ قسط اول
-
تاریخ: 1404/9/29 ساعت: 19:26
امــــام موسی کاظم (ع) کا رہن سہن۔۔۔ قسط اول بسم اللہ الرحمٰن الرحیمآئمہ (ع) اور نعرہ نہ لگنے والی باتیںامــــام موسی کاظم (ع) کا رہن سہنقسط اولایک بات یاد رکھیں کہ علی (ع) (چونکہ وہ خلیفہ تھے اور بقول ان کے حاکم کو رعیہ کے غریب ترین فرد کی مانند جینا چاہیئے) کے علاوہ تمام آئمہ (ع) اچھا کھاتے تھے، ا...
آئمـــــہ (ع) کی آمدنی کے ذرائع ۔۔۔امام علی نقی (ع)
-
تاریخ: 1404/9/29 ساعت: 19:26
آئمـــــہ (ع) کی آمدنی کے ذرائع ۔۔۔امام علی نقی (ع) بسم اللہ الرحمٰن الرحیمآئمہ (ع) اور نعرے نہ لگنے والی باتیںآئمـــــہ (ع) کی آمدنی کے ذرائعقسط 8: (آخری قسط)امام علی نقی (ع) کے ذرائع آمدنیاب تک جو آئمہ (ع) کے ذرائع آمدنی ہم نے پیش کیئے ہیں ان میں سے ایک اہم ذریعہ وہ نقدی تحفے بھی ہیں جو آئمہ (ع) ک...
میری شادی اور مولانا جنتروی
-
تاریخ: 1400/5/27 ساعت: 8:43
آئمـــــہ (ع) کی آمدنی کے ذرائع۔۔۔ امام موسی کاظم اور امام رضا (ع)۔۔۔
-
تاریخ: 1400/5/27 ساعت: 8:43
بسم اللہ الرحمن الرحیم قاری بشیر اور کامریڈ سرمد از قلم: محمد زکی حیدری ایک ہی گھر میں ایک ڈاکیے کے دو بیٹے رہا کرتے تھے، ان کے والد نے دونوں کو مدرسے میں داخلہ دلوایا کہ یونیورسٹی فیس بھرنا اس کے بس میں نہ تھی۔ اس نے سوچا دین پڑھ لیں گے تو اس کی آخرت بھی سنور جائے گی۔ لیکن اس کے خوابوں کے برعکس بڑا
آئمـــــہ (ع) کی آمدنی کے ذرائع۔۔۔امام جعفر صادق (ع)
-
تاریخ: 1400/5/27 ساعت: 8:43
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
مجھ کو استاد کہتے ہیں اھل نظر
-
تاریخ: 1396/5/25 ساعت: 6:17
بسم اللہ الرحمن الرحیم*مجھ کو استاد کہتے ہیں اھل نظر*(شھیداستاد ) تحریر: محمد زکی حیدری "کیا استاد استاد لگا رکھا ہے استاد کہتے کسے ہیں کچھ پتہ بھی ہے، بس جو آئے اسے استاد کہہ دیا، تم لوگ..." میں نے اس کی بات کاٹ دی اور کہا "بس کردو..." جب وہ چپ ہوا تو میں نے کہا 18مارچ شہید استاد سبط جعفر (رح) کی ب
جشن زھرا (س) منانے کی سزا... ایس ایس پی خیرپور کو دعوت آزادی
-
تاریخ: 1396/5/25 ساعت: 6:17
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم جشن زھرا (س) منانے کی سزا! (محترم ایس ایس پی خیرپور صاحب کو دعوتِ آزادی) ظالم ڈرپوک ہوتا ہے چاہے کسی بھی دور میں ہو، اس کی رعیہ میں چار خسرے کسی جگہ جمع ہوکر صرف گھپے ہی ماریں تو بھی اسے وہم ہونے لگتا ہے کہ یہ چار خسرے میری حکومت کو گرانے کیلئے جمع ہوئے ہیں. یہ ڈر فرعون سے
بیگانگی
-
تاریخ: 1396/5/25 ساعت: 6:17
نوروز
-
تاریخ: 1396/5/25 ساعت: 6:17
میں جذباتی ہی صحیح!
-
تاریخ: 1395/8/13 ساعت: 5:44
میں جذباتی ہی صحیح! تحریر: سیدہ عفت زہراء کاظمی (28 Muharam 2016. One day after Nazimabad (Khi) majlis firing) امی کہتی ہیں کچھ خاص پہر ہوتے ہیں جن میں دعا قبول ہوتی ہے اور کالی زبان والا شخص کبھی کسی کیلئے دعا کرے تو وہ دعا الٹی ہوکر قبول ہوتی ہے. میری امی کی باتوں پہ میں ھنستی ہوں لیکن جب پاکستان ...
جی عاشورہ کیسا گذرا؟
-
تاریخ: 1395/7/24 ساعت: 22:41
جی عاشورہ کیسا گذرا؟ از قلم: الاحقر محمد زکی حیدری (11 Muharam 1437) چلو اس سال کے عاشورہ کا خاتمہ بھی بخیر ہوا... ہم نے کیا لیا اس عاشورہ سے اس کا اندازہ اپنے آس پاس کے لوگوں کی باتوں سے لگائیے.... شام غریباں کے وقت فون.... "ھیلو کمیل! ابے واٹس ایپ کھول ذرا، دیکھ چاند پہ حسین (ع) لکھا ہوا آ رہا ہے!...